• 10000

    Pages
  • 250

    Chapters
  • 11550

    Downloads

Brief about Akmal Education World.

Akmal edu world is a dream project. The aim of the project is to facilitate the students in their education, specially for those who are appearing in various compeitive exams to shape their career and trying to brighten their future. Our aim is to provide all kinds of eduactational and co-curricullar material for you, like books, ebooks,syllabus,exam patterns,blue prints,audio and video resources, beneficial links etc.

A very warm welcome in akaml edu world family. We hope you will help us to increase this family.

Read More

Join Our Education World

Come together to shape-up your career.

What We Are Providing

ماہرین کی نظر میں

مظاہر سلطان زئی

مظاہر سلطان زئی، پرنسپل،محکمہ تعلیم، راجستھان ، ادیب اور اداکار

درس و تدریس کا جو جنون اکمل نعیم صدیقی میں ہے اسی کا ثمرہ ان کی تصانیف ہیں جو یقینا طلبا، اساتذہ اور محبان اردو کے لئے استفادہ کا بہترین ذریعہ بن رہی ہیں۔

پروفیسر اختر الواسع

پدم شری پروفیسر اختر الواسع

اکمل نعیم صدیقی صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں کہ وہ ایک سنگلاخ زمین اور حوصلہ شکن ماحول میں بھی اردو سے اپنی وفاداری بشرط استواری نبھا رہے ہیں اور اس کا چراغ روشن رکھنے کی کوشش میں ہمہ تن مصروف ہیں۔

اشراق الاسلام ماہر

اشراق الاسلام ماہر، اسسٹنٹ پروفیسر، شاعر اور ادیب ، جودھپور

اردو درس و تدریس کے میدان میں اکمل نعیم صدیقی کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔ وہ مسلسل اردو زبان و ادب کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں ۔

انیس الدین صدیقی

انیس الدین صدیقی، اردو لیکچرار، محکمہ تعلیم، راجستھان، شاعر اور ادیب

اکمل نعیم صدیقی کی تمام تصانیف بے حد اعلیٰ، معیاری اور انفرادیت سے پر ہیں۔ ان کی زبان سہل اور شائستہ ہے۔ اردو ادب کا مطالعہ کرنے والے طلبا اور شائقین کو ان کی کتب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہئے۔

ڈاکٹر ضیا الحسن قادری

ڈاکٹر ضیاء الحسن قادری ، لیکچرار اردو، محکمہ تعلیم، راجستھان، شاعر اور ادیب

اکمل نعیم صدیقی کی تصانیف کے پس پردہ ان کا وسیع مطالعہ، مشاہدہ اور تجربہ کارفرما ہے ۔ اردو درس و تدریس کے ساتھ ساتھ اردو ادب اور شاعری کے میدان میں بھی وہ اپنے جوہر دکھا رہے ہیں ۔

Get Our Android Applicaiton

download our android application to access in your mobile or smartphone.

Now you can download our android application

In our android application you will get all the information and online book reading and downloading.

Download on the
App Store
GET IT ON
GooglePlay

Our Online Partners